مکان کا کرایہ نہ دینے والے کی امامت!
سوال
جو شخص نہ مکان خالی کرے اور نہ ہی کرایہ ادا کرے اور مالک مکان کو پریشان کرے تو ایسے شخص کی امامت کیسی ہے؟
جواب
نہ مکان خالی کرنا، نہ کرایہ ادا کرنا یہ ظلم وغصب ہے۔ ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے جب تک وہ توبہ کر کے اصلاح نہ کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔