ساز پر گانے والے کی امامت!
سوال
ایک شخص نائی ہے اور ساز پر گاتا ہے کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز جائز ہے؟
جواب
نائی کا پیشہ درست ہے بشرطیکہ ڈاڑھی نہ مونڈتا ہو، ساز پر گانا نا جائز ہے، ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔