الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سینما دیکھنے اور قوالی سننے والے کی امامت

سوال

ایک پیش امام صاحب جو ہمیشہ سینما دیکھتے ہیں اور قوالی بھی سننے جاتے ہیں اور ان کے لڑکے کی تجارت بھی سینما کی ہے اور خود امامت کرتے ہیں اور مصلے پر کھڑے ہو کر کہتے ہیں کہ ہم میں کیا عیب ہے؟ اس کا جواب تحریر فرمائیں۔

جواب

سینما دیکھنا اور قوالی سننا مستقل عیب ہے۔ اس کے باوجود اپنے کو بے عیب سمجھنا بہت بڑا عیب ہے۔ قوالی کی حرمت سكب الانهر اور فتاوى بزازيه وتنقيح الفتاوى الحامديه میں موجود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو