قوالی سننے والے کی امامت
سوال
جیسا کہ آج کل عرسوں میں قوالی ہوتی ہے۔ ان میں کسی امام مسجد کا شریک ہو کر سننا یا اس کو اچھا کہنا کیسا ہے؟ آیا اس کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے؟
جواب
جب تک دوسرا آدمی موجود ہو تو قوالی سننے والے عرس میں شریک ہونے والے کو امام نہیں بنانا چاہیئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔