جس کا والد نا جائز کاروبار کرے اس کی امامت
سوال
ایک لڑکا عالم فارغ دار العلوم ہے اور اس کا والد نکاح پر نکاح کا کاروبار کرے تو لڑکے کی امامت درست ہے یا نہیں؟
جواب
والد کے اس ناجائز کاروبار سے لڑکے کی امامت میں کوئی خرابی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔