غلط محفل میں شریک ہونے والے کی امامت
سوال
ایک شخص ہنسی کھیل کی جگہ اور گانے بجانے کی جگہ شوق سے بیٹھتا ہے اس کی امامت کیسی ہے؟
جواب
ایسی مجالس میں شرکت نا جائز ہے، اگر اس شخص سے بہتر امامت کے لائق دوسرا آدمی موجود ہو تو اس شخص کی امامت مکروہ ہے دوسرے کو امام بنانا چاہئے تا وقتیکہ یہ شخص توبہ نہ کر لے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔