گانے بجانے کی مجلس میں نکاح پڑھانے والے کی امامت
سوال
جو شخص ایسی مجلس میں نکاح پڑھائے جس میں باجے بجتے ہوں، تو اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟
جواب
جس شادی میں خلاف شرع امور گانا بجانا وغیرہ ہوں اور پہلے سے معلوم بھی ہو تو اس میں شرکت منع ہے امام کو بھی اور مقتدی کو بھی اگر امام نے ایسی جگہ نکاح پڑھا دیا اور شرکت کر لی ہے تو اس کو توبہ واستغفار کرنا چاہئے اور آئندہ کو پرہیز کرنا چاہئے اگر امام باز نہ آئے تو اس کی امامت مکروہ ہو گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔