الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دو ستون کے درمیان صف بنانا

سوال

ایک مسجد ہے جس میں امام کے پیچھے ایک صف کھڑی ہو جاتی ہے اسی طرح پھر دوسری صف لگ جاتی ہے، لیکن ان دونوں صفوں کے درمیان ستون آجاتے ہیں، ان ستونوں کے درمیان ایک صف کھڑی ہو سکتی ہے، لیکن وہ صف مسلسل نہیں ہو سکتی بلکہ ستونوں کی آڑ کی وجہ سے صف میں خلاء ہو جاتا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ آیا ان ستونوں کے درمیان صف ثانی کھڑی ہو سکتی یا ان ستونوں کے درمیان کی جگہ خالی چھوڑ دی جائے؟

جواب

مبسوط سرخسی میں موجود ہے کہ اگر ستون درمیان میں ہو تو اس سے نہ اقتداء ممنوع ہوتا ہے نہ کراہیت پیدا ہوتی ہے والاصطفاف بين الاسطوانتين غير مكروه لانه صف في حق كل فريق وان لم يكن طويلاً وتخلل الاسطوانة بين الصف كتخلل متاع موضوع او كفرجة بين رجلين وذلك لا يمنع صحة الاقتداء ولا يوجب الكراهة اگر مسجد میں وسعت ہو تو اچھا یہ ہے کہ اس جگہ اصطفاف سے احتراز کیا جائے جہاں ستون بیچ میں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو