امام مسجد کے اندر ہو اور کچھ مقتدی باہر صحن میں ہوں دروازے پر پردہ ہو تو کیا حکم ہے؟
سوال
موسم سرما میں مسجد میں دروازوں پر کپڑے یا ٹاٹ کے پردے ڈالدیے جاتے ہیں اگر سب دروازوں پر پردے پڑے ہوں اور مقتدی پردے کے بھی باہر کھڑے ہوں تو ان کی نماز ہو جاتی ہے کہ نہیں جب کہ امام صاحب کی قراءت اور تکبیر کی آواز آرہی ہو نیز یہ کہ اگر آواز نہ آتی ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب
اگر امام کی قراءت اور انتقالات کا مقتدیوں کو صحیح علم ہوتا ہے تو نماز درست ہو جاتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔