امام اور مقتدیوں کے درمیان فصل
سوال
ایک جامع مسجد ہے اسکی دائیں جانب دیوار کے بعد ایک چھوٹا راستہ ہے، اس کے بعد تقریبا آٹھ ہاتھ عرض کے حجرہ ہے اور حجرہ میں لوگوں کے کھڑے ہونے کی گنجائش بھی نہیں ہے، چونکہ بعض حجرے میں اسباب بعض حجرے کرایہ پر اب اس حجرہ کی دائیں جانب جو سڑک ہے اس پر کھڑے ہونے والے کی اقتداء صحیح ہوگی یا نہیں؟ اور اگر مسجد کے پیچھے تقریباً پندرہ گز دیوار اور حجرہ کے بعد لوگ کھڑے ہو جائیں تو کیا وہ مقتدی ہوگا یا نہیں؟
جواب
اس طرح سڑک پر کھڑے ہونے والوں کی نماز درست نہیں ہوگی، پانچ گز کا فاصلہ اقتداء سے مانع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔