تنہا آدمی صف کے پیچھے کھڑا ہو
سوال
اگر جماعت قعدہ اخیرہ میں بیٹھی ہے تو پیچھے آنے والا اکیلا آدمی کیا کرے، کیا پیچھے تنہا بیٹھ جائے؟
جواب
جب قعدہ اخیرہ میں آکر شریک ہوا اور صف پر ہو تو پیچھے تنہا بیٹھ جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔