ایک مقتدی کے بعد دوسرا مقتدی آ گیا تو وہ کس طرف شرکت کرے
سوال
ایک امام اور ایک مقتدی امام کے داہنی طرف قعدہ میں بیٹھے ہیں ایک اور مقتدی آگیا وہ امام کے کس طرف بیٹھے؟ آخری قعدہ ہے۔
جواب
بائیں طرف۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔