اگر مقتدی ایک نابالغ لڑکا اور ایک بالغ ہو تو کس طرح کھڑے ہوں
سوال
ایک مقتدی اور ایک لڑکا نا بالغ ان دونوں کو امام اپنے پیچھے کھڑا کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
کر سکتا ہے بلکہ اسی طرح کرنا چاہئے کذافی الطحطاوی ص ۱۶۸۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔