صف کے پیچھے تنہا ایک آدمی کا کھڑا ہونا
سوال
(۱) فقہاء نے لکھا ہے کہ صف کے پیچھے تنہا کھڑا ہونا مکروہ ہے۔ بہتر ہے کہ اگلی صف سے ایک آدمی پیچھے کھینچ لے۔ تو اس آدمی کو کس طرف سے کھینچے وسط سے یا درمیان سے یا نہیں اور کہاں کھڑا ہو یعنی امام کے پیچھے لاوے یا نہیں یا وہیں کھڑا ہو جائے جہاں سے آدمی کو پیچھے لا دے اور کیا جس کو پیچھے لا دے گا اس کی نماز میں کچھ نقصان نہ ہو گا؟ (۲)
جواب
(۱) اگر ایک صف پوری ہو چکی اس کے بعد کوئی نمازی آیا ہے تو اس کو چاہئے کہ کچھ انتظار کرلے اور اگر رکوع سے پہلے پہلے کوئی اور مقتدی آجائے تو اس کے ساتھ مل کر کھڑا ہو جائے اگر کوئی اور نمازی نہیں آیا تو اس کو چاہئے کہ کسی شخص کو جو کہ اس مسئلہ سے واقف ہو صف میں سے کھینچ لے اور جس جگہ سے کھینچا ہے اس جگہ سے پچھلی صف میں دونوں کھڑے ہو جائیں تقلیلاً للمشى فى الصلواۃ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔