ایک مقتدی ہو تو کہاں کھڑا ہو
سوال
اگر ایک مقتدی اور ایک امام ہے دونوں برابر میں کھڑے ہو گئے تو نماز ہوگی یا نہیں اگر نہیں تو کس طرح کھڑے ہوں؟
جواب
مقتدی کی ایڑی امام کی ایڑی سے پیچھے رہے اور بس۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔