ایک نمازی کو صف اول سے پیچھے کھینچنا اور اس جگہ کا پر کرنا
سوال
زید جب مسجد میں پہونچا تو نماز جماعت شروع ہو چکی تھی مسجد کی پہلی صف پوری ہو چکی تھی اس پر زید نے پہلی صف میں سے ایک نمازی کو جو امام کے دائیں طرف تھا پیچھے کو کر دیا اب جو جگہ پہلی صف میں خالی ہوگی اس کو کس طرح پر کیا جائے کیا اسی طرح خالی رکھا جائے یا اور کوئی صورت ہے؟
جواب
اس کے آس پاس دائیں بائیں جو لوگ موجود ہیں وہ ذرا ذرا ہٹ کر دونوں طرف سے اس جگہ کو پُر کر لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔