الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضو خانہ میں جماعت ثانیہ

سوال

جس مسجد میں نماز ہو چکی اس مسجد کے وضو خانہ میں کچھ لوگ دوبارہ باجماعت نماز ادا کرتے ہیں، ان میں سے کچھ لوگ مسجد کے فرش پر بھی آجاتے ہیں تو ان کی نماز مکروہ ہوگی یا نہیں؟

جواب

اتفاقیہ اگر ایسی نوبت آجائے تو مضائقہ نہیں مگر اس کی عادت نہ ڈالی جائے۔ ایسی جماعت میں جو نمازی فرش مسجد پر ہوں گے ان کے حق میں کراہت ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو