الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت ثانیه

سوال

مسجد محلہ میں امام اور مؤذن متعین ہیں نماز کے وقت پر دو چار آدمی کی جماعت کر لی۔ بعد میں ۲۰/۱۰ / آدمی آگئے، اب وہ کیا کریں؟ دوبارہ جماعت مسجد میں کر سکتے ہیں یا نہیں؟ یا سب الگ الگ پڑھیں؟

جواب

محلہ کے روزانہ کے نمازی جب وقت معین پر جماعت کر لیں تو بعد میں آنے والوں کو ایسی مسجد میں دوسری جماعت کرنا مکروہ ہے۔ اس مسئلہ میں مستقل رسالہ القطوف الدانیہ ہے اس میں دلائل مذکور ہیں۔ علامہ شامی نے ردالمحتار میں واقعہ نقل کیا ہے۔ کہ حضرت رسول مقبول صلى الله عليه وسلم ایک دفعہ مسجد میں تشریف لے گئے تو دیکھا کہ جماعت ہو چکی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو