ہیئت اولی بدل کر جماعت ثانیہ کرنا
سوال
جماعت ثانیہ اگر ہیئت اولی پر نہ ہو تو مسجد میں جائز ہوگی یا نہیں؟
جواب
حضرت امام ابو یوسف کے نزدیک ایک روایت میں مکروہ نہ ہوگی۔ مگر ظاہر الروایہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مطلقا مکروہ ہے البتہ تبدیل ہیئت اور بلا تبدیل ہیئت میں تنزیہی تحریمی کا فرق ہو جائے گا ولو دخل جماعة المسجد بعد ماصلى فيه اهله يصلون وحدانا وهو ظاهر الرواية والبسط في شرح شمس الائمة شامی ص ۲۷۱ ج ۱، نعمانیه -
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔