الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کا جماعت ثانیہ کرنا

سوال

جس مسجد میں اذان وجماعت ہو چکی ہو پھر اس مسجد میں دوبارہ اذان جماعت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اگر امام کی اجازت کے بغیر کوئی شخص اذان وجماعت کرلے تو پھر امام دوبارہ اذان وجماعت کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر ہر روز کے مقررہ امام اور مقتدیوں نے اذان وجماعت وقت مقرر پر کی ہے تو اب اس مسجد میں دوبارہ جماعت کرنا مکروہ ہے۔ (۲) اگر دوسرے محلہ کے لوگوں نے کی ہے تو اس محلہ والوں کو دوبارہ جماعت کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو