الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کی غلط کاریوں کی وجہ سے گھر میں جماعت

سوال

اگر محلہ کے اکثر نمازی امام کے خلاف ہوں اور وہ امام کے پیچھے نماز نہ پڑھتے ہوں اور فتنہ کی وجہ سے مسجد میں نہ جا کر کسی گھر میں جماعت کر لیتے ہوں تو کیا انکی نماز با جماعت ہو جائیگی یا نہیں؟

جواب

نماز ان کی بھی ہو جائے گی لیکن مسجد کا ثواب نہیں ملے گا۔ جہاں تک ہو سکے اختلاف کو ختم کیا جائے، صبر وسکون سے مسجد کو آباد کیا جائے۔ امام صاحب کی خدمت میں عرض کیا جائے کہ وہ ان امور کی اصلاح کرلیں غلط طریقہ چھوڑ دیں۔ وہ اگر نہ مانیں تو وہ امامت سے علیحدہ کئے جانے کے مستحق ہوں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو