الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت ہو چکی ہو تو نماز کہاں پڑھے

سوال

مسجد جاتے ہوئے راستے میں معلوم ہوا جماعت ہوگئی اور مسجد اور مکان کی مسافت برابر ہے تو گھر میں جا کر نماز ادا کرنا کیسا ہے یا مسجد میں؟

جواب

اگر تنہاہی نماز پڑھنا ہے تو مسجد میں أفضل ہے اگر چہ مسافت مسجد کی زیادہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو