الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رکوع میں الصاق کعبین

سوال

الصاق الكعبين في الركوع والسجود سنة ام لا، شامی کی روایت پر اکتفاء کر کے عمل کرنا درست ہے یا نہیں؟ فتاوی دار العلوم میں بھی کسی نے اس قسم کا سوال کیا اسکے جواب میں مفتی صاحب نے کہا شامی کی روایت پر عمل کرنا درست ہے ہاں اگر کوئی شخص نہ مانے تو اس پر ملامت نہیں کی جائے گی لیکن مفتی صاحب کے عمل اور عدم عمل کی جانب میں سے کسی کو ترجیح نہ دینے کی وجہ سے اس مسئلہ نے معرکۃ الآراء صورت اختیار کر لی، اب سوال یہ ہے کہ اس مدت میں آپ کی تحقیق میں کوئی نئی بات آئی ہے یا نہیں؟

جواب

اس سے پہلے بھی اس مسئلہ پر آپ کے أطراف میں بہت بحث ہو چکی ہے، اہل علم حضرات نے زور قلم صرف کیا ہے، احقر کے خیال میں یہ اتنا اہم نہیں کہ اس طرح پر مناظرہ ومجادلہ کیا جائے؟ الصاق کعبین کی دونوں تفسیریں کی گئی ہیں، محاذاة والالصاق، اول تو قیام، رکوع، سجود سب ہی جگہ ہے، ثانی کو بعض نے رکوع کی سنت قرار دیا ہے، بعض نے سجود میں بھی مانا ہے، اور قیام میں چار انگل کا فصل مسنون ہے جو کہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو