الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رکوع میں الصاق کعبین کی بحث

سوال

الصاق کعبین حالت رکوع میں سنت ہے یا نہیں؟ مع دلائل تحریر فرما ئیں، سعایہ ص ۱۸۱ میں عدم سنت کی دلیل نقل کی گئی ہے، اس کے رد میں اگر دلائل ہوں تو تحریر فرما ئیں؟

جواب

حالت رکوع میں الصاق کعبین کا مسئلہ فقہ کے متون متقدمہ میں موجود نہیں ہے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ظاہر الروایہ کا مسئلہ نہیں اس لئے کہ جو متون ظاہر الروایہ سے لئے گئے ہیں وہ بھی اس سے خالی ہیں، بعض شروح میں البتہ اس کو سنت رکوع قرار دیا گیا ہے، ظاہر ہے کہ یہاں الصاق حقیقی مراد نہیں بلکہ حکمی مراد ہے جیسے ”مررت بزید اى بمكان يقرب منه زيد غالبا اس لئے لفظ یضم نہیں فرمایا گیا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو