الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سجده مسنونه

سوال

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کرتے تھے، کیا اس سے یہ مراد ہے کہ سجدہ میں دیر تک رہتے تھے؟

جواب

جب تنہا نماز پڑھتے تو سجدہ میں دیر تک رہتے تھے، اور سجدہ ایسا کشادہ کرتے تھے کہ بکری کا بچہ آپ کے نیچے کو نکلنا چاہے تو نکل جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو