سجدہ میں جاتے ہوئے مقتدی کو تکبیر کہنا
سوال
امام صاحب تکبیر کہتے ہوئے سجدہ میں جاتے ہیں، تو مقتدی تکبیر کہتے ہوئے سجدہ کریں یا بلا تکبیر؟
جواب
مقتدی بھی تکبیر کہے گا جیسا کہ شامی میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔