نماز میں الصاق کعبین
سوال
نماز میں ٹخنہ سے ٹخنہ ملانا چاہئے یا نہیں کیا حدیث وفقہ میں اس کی ممانعت ہے یا اس کا ثبوت ہے؟
جواب
علامہ شرنبلالی نے مراقی الفلاح میں تصریح کی ہے کہ دونوں قدم کے درمیان چار انگل کا فاصلہ رکھے اس سے معلوم ہوا کہ ٹخنہ سے ٹخنہ نہیں ملایا جائے گا، علاوہ ازیں ٹخنہ سے ٹخنہ ملا کر نماز پڑھنا بہت دشوار ہے، اور قعدہ تو اس حالت میں ممکن بھی نہیں ہے، البتہ ایک نمازی دوسرے نمازی کے ساتھ صف میں کھڑا ہو کر اپنا ٹخنہ دوسرے کے ساتھ سیدھ میں رکھے آگے پیچھے نہ رکھے تاکہ صف سیدھی رہے یہی حکم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔