رکوع وسجدہ کتنا طویل ہو؟
سوال
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رکوع وسجدہ دیر تک کرنا ثابت ہے، کیا آج کل امام صاحب اس کا اتباع کر سکتے ہیں، یا صرف منفرد کو جائز ہے؟
جواب
اگر مقتدیوں میں تحمل نہ ہوتو امام کو تین یا پانچ بار تسبیح پر قناعت کرنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔