دعاء ماثورہ کا حکم اور قومہ میں تحمید اور تسبیح
سوال
(۱) نماز میں قعدہ اخیرہ میں درود شریف کے بعد دعاء ماثورہ پڑھنا ضروری ہے؟ (۲) رکوع سے کھڑے ہونے پر سمع اللہ لمن حمدہ اور ربنا لک الحمد“دونوں کا پڑھنا ضروری ہے؟ اس کے متعلق علماء کیا فرماتے ہیں؟
جواب
(۱) سنت ہے (۲) منفرد تو دونوں کو پڑھے، مقتدی صرف” ربنا لک الحمد “پڑھے امام صرف” سمع اللہ لمن حمدہ “پڑھے یہ طریقہ سنت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔