الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آمین بالجہر

سوال

آمین بالجہر حدیث شریف سے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اسکے متعلق حدیثیں دونوں قسم کی ہیں بعض میں بالجہر ہے بعض میں بالسر، امام ابو حنیفہ امام مالک فرماتے ہیں کہ آمین بالسر کہا جائے، امام احمد فرماتے ہیں کہ آمین بالجہر کہی جائے امام شافعی کے دو قول ہیں قول قدیم امام احمد کے موافق ہے قول جدید امام ابو حنیفہ، امام مالک کے موافق ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو