آمین بالجہر
سوال
امام کے پیچھے آمین بلند آواز سے کہنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
امام کے پیچھے مقتدیوں کو اور خود امام کو آمین آہستہ کہنا چاہئے عن ”وائل بن حُجْرٍ قال صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فَلَمَّا قَرَأَ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ وَلَا الضَّالِّينَ قَالَ آمِيْنَ وَاخْفَى بِهَا صَوْتَهُ، رواه احمد والترمذي (آثار السنن ج ۱/ص ۹۶)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔