اعوذ باللہ اور بسم اللہ
سوال
نماز کے بعد اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنا سنت ہے یا نہیں اور رکعت کے شروع میں بھی قرآۃ سے پہلے اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
جو شخص ثناء کے بعد الحمد پڑھے گا جیسے امام اور منفرد وہ اعوذ باللہ وبسم اللہ بھی پڑھے گا اور جو شخص ثنا کے بعد الحمد نہیں پڑھے گا جیسے مقتدی وہ اعوذ باللہ وبسم اللہ بھی نہیں پڑھے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔