الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رکوع سجدے کی تسبیح کا موقع نہ ملے تو کیا کرے

سوال

مقتدی نے رکوع وسجود میں تین تسبیح نہیں کہی کہ امام نے تکبیر کہدی ایسی صورتوں میں شرکت ہوگی اور ایسی صورتوں میں امام کی متابعت ضروری ہے، یا تسبیح کی مقدار پوری کرے، حنفیہ کا اصح قول کیا ہے؟

جواب

اگر امام اتنا تیز رفتار ہے کہ مقتدی تین دفعہ تسبیح رکوع پڑھے تو قومہ نہ پاسکے، اور تسبیح سجدہ پڑھے تو دوسرے سجدہ میں پکڑنا مشکل ہو جائے، تو ایک تسبیح پر قناعت کرے، اور امام کی متابعت کرتا رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو