الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فاتحہ سے پہلے بسم اللہ

سوال

کیا جب سورہ فاتحہ پڑھی جائیگی اس سے پہلے بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے؟

جواب

نماز میں جب بھی سورہ فاتحہ پڑھی جائے گی اس سے پہلے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو