الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ثنا کے آخر میں کاف پر زبر ہے یا جزم

سوال

نماز میں جو ثنا پڑھتے ہیں، ثنا کے آخر میں” وَلَا اِلهَ غَيْرُكَ “پڑھنا چاہئے یا ”غیرکْ“پڑھا جائے؟ کتاب اور سنت کی روشنی میں مطلع فرما دیں؟

جواب

ثنا کے بعد اگر اعوذ پڑھنا ہو تو غَیرُک کاف کے زبر کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں، اگر کاف پر سانس ختم کرنا ہو تو کاف کو ساکن کر دیں، اگر ثنا کے بعد اعوذ نہ پڑھنا ہو جیسا کہ مقتدی کا حال ہوتا ہے تو کاف کو ساکن کر دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو