نابالغ اگر وقت کے اندر بالغ ہو جائے تو اس نماز کا اعادہ
سوال
زید صبح صادق سے قبل بالغ ہوا تو اس پر عشاء کی نماز پڑھنا ضروری ہوگی یا نہیں؟ اور اگر عشاء کی نماز پڑھ کر سویا تھا تو عشاء کی نماز کا اعادہ کرنا ہوگا یا نہیں۔ بینوا توجروا؟
جواب
زید پر صورت مسئولہ میں عشاء کی نماز فرض ہوگی، لہذا اگر بلوغ سے پہلے پڑھ چکا ہے تو اس کا اعادہ کرے کیونکہ بلوغ سے پہلے جو نماز اس نے پڑھی ہے وہ نفل ہے اور اگر نہیں پڑھی تو بعد بلوغ اس فرض کو ادا کرے اگر وقت کے بعد بیدار ہوا ہے تو قضا ضروری ہے،” صبی احتلم بعد صلواة العشاء واستيقظ بعد الفجر لزمه قضائها در مختار قال الشامی لانها وقعت نافلة ولما احتلم في وقتها صارت فرضاً عليه لان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔