واجبات نماز
سوال
(۱) نماز کے واجبات کیا کیا ہیں؟ (۲) تکبیر قنوت یعنی ”الله اکبر“ کہہ کر ہاتھوں کو کانوں کی لو تک اٹھانا دعاء قنوت پڑھنے کے واسطے کیا یہ واجب ہے؟
جواب
اس عبارت میں واجبات کی بھی کافی تعداد آگئی اور یہ بھی معلوم ہو گیا کہ وتر میں قنوت کے لئے تکبیر کہنا بھی واجب ہے لیکن رفع یدین واجب نہیں صرف سنت ہے، ”ولا يسن رفع يديه الا فى تكبيرة افتتاح وقنوت وعيد الخ، درمختار
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔