الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تین سجدے کرنے سے نماز کا اعادہ

سوال

ایک شخص نے ایک رکعت میں تین سجدے کئے اور آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا اس کی نماز درست ہو جائے گی؟

جواب

نماز واجب الاعادہ ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو