الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں غلطی کی وجہ سے اعادہ!

سوال

کچھ لوگ کافی دنوں سے نماز پڑھ رہے تھے مگر انہیں غلط یاد تھی، اب امام صاحب سے صحیح کرلی ہیں، تو سوال یہ ہے کہ پچھلی دس بیس تیس سال کی غلط نمازوں کی قضا ہوگی یا نہیں؟

جواب

ابتداء سے نماز کو صحیح نہ کرنا بہت بڑی کوتاہی ہے، تاہم جیسی نماز ان کو آتی تھی انہوں نے پابندی سے ادا کی جو کوتاہی اور غلطی ہوئی حق تعالیٰ معاف فرمائے، اب دس بیس تیس سال کی نمازوں کو دوبارہ پڑھنے کا حکم نہیں دیا جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو