الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں کوئی واجب ترک ہو گیا تو اس نماز کا کیا حکم ہے

سوال

ایک شخص نے نماز میں واجب ترک کر دیا اس نے سلام پھیرنے کے بعد سجدہ ادا کیا، واجب نماز کے اندر چھوٹا تھا، اور سجدہ سہو نماز کے بعد کیوں ادا کیا، کیا اس کی نماز ہو گئی؟

جواب

جس کی کوئی رکعت چھوٹ گئی اور بھول کر سلام پھیر دیا جب ہی یاد آ گیا اور کھڑے ہو کر نماز پوری کر لی اور سجدہ سہو کر لیا تب بھی نماز ہوگئی، شامی وغیرہ کتب فقہ میں موجود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو