الفاظ تشہد میں اضافہ
سوال
التحیات میں ” اشهد ان لا إله الا اللہ “کے بعد وحده لا شریک لہ پڑھنا چاہئے یا نہیں، یہ سنت ہے یا نہیں؟
جواب
اس جگہ” وحده لا شریک لہ “پڑھنا بعض روایات میں آیا ہے، لیکن عبداللہ ابن مسعودؓ کی روایت میں نہیں، اسی کو امام ابو حنیفہ نے اختیار فرمایا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔