الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

موضع سجود کا ارتفاع موضع القدمین سے

سوال

ایک شخص نماز پڑھتا ہے اور حالت سجدہ میں اس کے ہاتھ اور ناک وپیشانی بلندی پر رہتے ہیں، اور گھٹنے پستی میں رہتے ہیں، اس صورت میں کیا قباحت ہے، اور کتنی بلندی کس حکم میں ہے؟

جواب

اگر پیشانی اور ناک قدم سے نصف ذراع سے کم بلندی پر ہو تو سجدہ ادا ہو جائیگا، اگر اس سے زیادہ بلندی پر ہو تو سجدہ ادا نہیں ہوگا، اور سجدہ نہ ہونے کی صورت میں نماز بھی نہیں ہوگی، ومن شروط صحة السجود عدم ارتفاع محل السجود عن موضع القدمين باكثر من نصف ذراع ليتحقق صفة الساجد والارتفاع القليل لا يضر وان زاد على نصف ذراع لم يجز السجود اى لم يقع معتمداً به فان فعل غيره معتبراً صحت وان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو