سجدہ میں دونوں پیروں کا اٹھ جانا
سوال
نماز پڑھتے وقت اگر سجدہ میں دونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں تو نماز فاسد ہو جاتی ہے، کہ نہیں؟ حوالہ کتب وصفحات کا ہونا ضروری ہے، اور اس مسئلہ میں کسی فقیہ کی نظر فقهی بھی ضروری درج فرمائیں؟
جواب
ایسا کرنے سے سجدہ صحیح نہیں ہوگا اور جب سجدہ صحیح نہ ہو نماز صحیح نہ ہوگی ''وفی مختصر الكرخي سجد ورفع اصابع رجليه عن الارض لا تجوز الغنية، ص ۲۸۰/ ومن شرط جواز السجود ان لا يرفع قدميه فيه فان رفعهما في حال سجوده لا تجزيه السجدة الجوهرة، ص ۵۲ قال المحقق ابن الهمام اما افتراض وضع القدم فلان السجود مع رفعهما بالتلاعب اشبه منه بالتعظيم والا جلال ويكفيه وضع اصبع واحدة وفى الوجيز وضع…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔