سجدہ میں دونوں پیروں کا زمین سے اٹھنا
سوال
اگر سجدہ کرتے وقت دونوں پیر زمین سے اٹھ جائیں تو نماز ہو جائینگی یا نہیں؟
جواب
اگر دونوں پیروں کی انگلیاں بالکل زمین سے اٹھی رہیں تو سجدہ درست نہیں ہوگا، اور سجدہ درست نہ ہونے سے نماز درست نہیں ہوگی طحطاوی، ص۱۲۶
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔