الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک سجدہ بھول گیا، کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائیگی

سوال

نماز میں ایک سجدہ بھول گیا پھر آخر میں سجدہ سہو کر لیا کیا نماز درست ہو گئی یا نہیں، ایک فرض ہے دوسرا واجب خیال رہے کہ جو سجدہ بھولا ہے وہ دوسرا سجدہ ہے، کیا دونوں سجدے فرض ہیں، یا ایک فرض ہے، دوسرا واجب، بعض لوگ کہتے ہیں کہ فقہ کی کتابوں میں سجدتان کا لفظ نہیں آیا ہے، دونوں کیسے فرض ہیں؟

جواب

دونوں سجدے فرض ہیں ترک فرض سے نماز فاسد ہو جاتی ہے، اعادہ ضروری ہے سجدہ سہو کافی نہیں ہوتا، کتب فقہ میں سجدہ ثانیہ کی تصریح موجود ہے۔ (کبیری، ص ۳۱۳ البحر الرائق، ج ۱/ ص ۲۹۳ /ردالمختار ج ۱ ص ۳۰۰ وغیرہ جملہ کتب میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو