الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رکوع میں کتنی مرتبہ تسبیح پڑھنے سے مدرک رکوع شمار ہوگا

سوال

کوئی شخص اگر امام کو رکوع کی حالت میں پائے تو کتنی مرتبہ سبحان ربی العظیم پڑھنے سے اس رکعت کا مدرک شمار کیا جائے گا، کیا ایک مرتبہ پڑھا پھر امام کھڑا ہو گیا تو اس رکعت کا مدرک ہوگا یا نہیں؟

جواب

اس صورت میں بھی مدرک رکوع ہے، ایک دفعہ بھی نہ کہا صرف رکوع میں اس سے پہلے پہنچ گیا ہو کہ امام رکوع سے سر اٹھائے تب بھی وہ مدرک رکوع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو