الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رفع قدمين

سوال

سجدہ کی حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگا نا ضروری ہے یا نہیں، اور اگر پاؤں اٹھ گئے تو نماز فاسد ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

سجدہ میں پیر کی کسی انگلی کا زمین سے لگا رہنا ضروری ہے، اگر دونوں پیر اس طرح زمین سے اٹھے رہے کہ کسی انگلی کا کوئی حصہ بھی زمین سے لگا ہوا نہیں رہا، اور تین تسبیح کی مقدار یہی کیفیت رہی تو نماز درست نہیں ہوگی، سجدہ سہو بھی اسکے لئے کافی نہیں ”ومنها السجود بجبهته وقدميه ووضع اصبع واحدة منهما شرط ا در مختار وأفاد انه لولم يضع شيئاً من القدمين لم يصح السجود اھ رد المحتار، ج ۱ ص…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو