گونگے کی نماز
سوال
مادر زاد گونگا بہرہ آدمی جس نے کبھی نہ کوئی بات کان سے سنی نہ زبان سے بولی وہ نماز کس طرح پڑھے؟
جواب
ایسا شخص جب کہ قراءت پر قادر نہیں تو قراءۃ اس پر فرض نہیں، باقی جن ارکان قیام وقعود وغیرہ پر قادر ہے ان کو سب لوگوں کی طرح ادا کرتا رہے، اگر اس کو اتنی سمجھ ہے کہ نماز فرض ہے، اور پھر نماز کو بقدر طاقت ادا نہ کرے گا تو گنہگار ہوگا’ من فرائضها التحريمة وهي شرط في غير جنازة على القادر قال الشامى اما الامى والاخرس لو افتتحابالنية جاز لانهما اتیا باقصى ما فى وسعهما، شامی ج ۱ ص…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔