الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے دوران ناپاک کپڑے کا بدن سے لگنا

سوال

ایک شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ رہا ہے اس کے قریب ایک کپڑا پڑا ہوا ہے، جو ناپاک ہے، جب رکوع یا سجدہ میں جاتا ہے تو وہ کپڑا اس کے جسم کے کسی حصے سے چھو جاتا ہے، ایسی صورت میں اس کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟

جواب

اگر ایک رکن کی مقدار تک اس کے بدن سے متصل نہیں رہتا بلکہ چھوکر فورا جدا ہوجاتا ہے، تو نماز درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو