الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نجاست پر کپڑا بچھا کر نماز

سوال

خشک پاخانہ کیسا ہے خشک پاخانہ پر کپڑا بچھا کر نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں جب کہ نماز کی شرطوں میں ایک شرط جائے پاک بھی ہے، جو فرض عین ہے۔

جواب

پاخانہ خشک ہو کر بھی ناپاک ہی رہتا ہے، جب تک اس کی ماہیت نہ بدل جائے اس پر پاک کپڑا یا بوریا بچھا کر نماز درست ہے، اور اس وقت نماز کی جگہ کپڑا یا بوریا ہے جو پاک ہے پاخانہ نہیں، لہذا نماز کی شرط مفقود نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو